تازہ ترین

Post Top Ad

Saturday, February 1, 2020

آفرین خان کی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکارہ پریشان



صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے ان تصاویر کو سیلفیز قرار دیا اور اکثریت کی رائے ہے کہ اداکارہ نے سستی شہرت کیلئے یہ تصاویر خود وائرل کی ہیں، اس صورتحال سے اداکارہ بے حد پریشان ہوگئیں۔
آفرین خان نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک مشہور اور ہر دل عزیز اداکارہ ہوں، مجھے سستی شہرت کی کوئی ضرورت نہیں، تصاویر وائرل ہونے سے فیملی والے بھی پریشان ہیں۔
واضح رہے اداکارہ کی پہلے بھی کئی فحش تصاویروائرل ہوچکی ہیں۔

Post Top Ad

مینیو