تازہ ترین

Post Top Ad

Wednesday, March 25, 2020

ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 972 ہوگئی



ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 972 ہوگئی، سندھ 407، پنجاب 281، بلوچستان 110، خیبر پختونخوا 78، اسلام آباد 15، آزاد کشمیر 1، گلگت بلتستان میں متاثرین 80 ہوگئے۔
پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے باعث 7 افراد جاں بحق، 18 افراد صحت یاب جبکہ 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مریض جاں بحق جبکہ 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

Post Top Ad

مینیو