تازہ ترین

Post Top Ad

Wednesday, March 25, 2020

رابی پیر زادہ نے ٹویٹر فالوورز سے غریبوں کیلئے مدد طلب کر لی



اضی کی گلوکارہ رابی پیر زادہ نے ملک میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کی تعداد کے بعد ٹویٹر فالوورز سے غریبوں کیلئے مدد طلب کر لی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے رابی پیر زادہ نے لکھا کہ فیس بک، ٹویٹر اور انسٹا کو ملا کر میرے پچاس یا ساٹھ لاکھ فین ہیں۔ اگر ہر بندہ صرف ایک خاندان کو آٹا دے کر میری بات شئر کردے تو بات کروڑوں میں جاتی ہے۔
آج لاک ڈاون سے پہلے آخری دن تھا۔ آٹا بھی مہنگا ملا مگر اچھا یہ ہوا کہ کئ گھروں میں اب فاقہ نہیں ہوگا۔ آپ بھی اپنے اردگرد کے لوگوں کو اور کچھ نہیں تو آٹا ضرور دیں۔
Do feed people around you. For details
0300 847 9091
Imran Meher
فیس بک، ٹویٹر اور انسٹا کو ملا کر میرے پچاس یا ساٹھ لاکھ فین ہیں۔ اگر ہر بندہ صرف ایک خاندان کو آٹا دے کر میری بات شئر کردے تو بات کروڑوں میں جاتی ہے۔ میں جانتی ہوں اکثر چینل اور پیج میری یہ بات نہیں سامنے لائیں گے۔ اس میں گلیمر یا خبر نہیں ہے، مگر یقین کریں یہ صدقہ جاریہ ہے۔
77 people are talking about this
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں جانتی ہوں اکثر چینل اور پیج میری یہ بات نہیں سامنے لائیں گے۔ اس میں گلیمر یا خبر نہیں ہے، مگر یقین کریں یہ صدقہ جاریہ ہے۔
ایک اور ٹویٹ میں رابی پیر زادہ کا کہنا تھا کہ مجھے اندازہ تھا کچھ لوگ ہر اچھی بات میں بھی کیڑے نکالنے کے عادی ہیں۔ خیر! لہجہ سخت اس لیے کیونکہ میرے جانے سے پہلے لوگ لڑ رہے تھے اور دھکے دے رہے تھے، شکل اسلئے دکھائی کہ یہ لوگ جھوٹ بول کر حقدار کا حق نہ کھائیں، ویڈیو اس کیے کہ ان لوگوں کو شرم آئے جو ہر اچھے کام میں تنقید کرتے ہیں۔
آج لاک ڈاون سے پہلے آخری دن تھا۔ آٹا بھی مہنگا ملا مگر اچھا یہ ہوا کہ کئ گھروں میں اب فاقہ نہیں ہوگا۔ آپ بھی اپنے اردگرد کے لوگوں کو اور کچھ نہیں تو آٹا ضرور دیں۔
Do feed people around you. For details
0300 847 9091
Imran Meher
مجھے اندازہ تھا کچھ لوگ ہر اچھی بات میں بھی کیڑے نکالنے کے عادی ہیں۔ خیر! لہجہ سخت اس لیے کیونکہ میرے جانے سے پہلے لوگ لڑ رہے تھے اور دھکے دے رہے تھے، شکل اسلئےدکھائ کہ یہ لوگ جھوٹ بول کر حقدار کا حق نہ کھائیں، وڈیو اس کیے کہ ان لوگوں کو شرم آے جو ہر اچھے کام میں تنقید کرتے ہیں۔
70 people are talking about this
واضح رہے کہ دو روز قبل بھی ماضی کی گلوکارہ رابی پیر زادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ میری بات سن رہے ہیں۔ کشمیر کے معاملے پر حقیقت بیان کی تو انڈیا میں آر ایس ایس کی حقیقت سامنے آگئی وہی ہوا۔
ایسا لگتا ہے کہ اللہ میری بات سن رہے ہیں۔ کشمیر کے معاملے پر حقیقت بیان کی تو انڈیا میں آر ایس ایس کی حقیقت سامنے آگئ وہی ہوااقلیتوں کے ساتھ۔ کونسرٹ کی جگہ اللہ کو یاد کرنے کا کہا کونسرٹ بند۔ شہباز شریف کو پاکستان بلایا وہ آگئے۔ دنیا کے لاک ڈاون کی دعا کی وہ ہو گیا۔ کوئ اور دعا ؟
1,584 people are talking about this

ان کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کے ساتھ۔ کنسرٹ کی جگہ اللہ کو یاد کرنے کا کہا کنسرٹ بند ہو گیا۔ شہباز شریف کو پاکستان بلایا وہ آگئے۔ دنیا کے لاک ڈاون کی دعا کی وہ ہو گئی۔ کوئی اور دعا ؟

Post Top Ad

مینیو