تازہ ترین

Post Top Ad

Wednesday, March 25, 2020

تمام پاکستانی کرونا وائرس کیخلاف مل کر مقابلہ کرینگے، آرمی چیف



اک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام پاکستانی کرونا وائرس کیخلاف مل کر مقابلہ کرینگے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گلگت بلتستان کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج گلگت بلتسان کے عوام کی مشکلات سے آگاہ ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے گلگت بلتستان کی حکومت اور سول انتظامیہ کیساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔

Post Top Ad

مینیو