تازہ ترین

Post Top Ad

Tuesday, March 31, 2020

جعلی آرمی والے بن کر پاک آرمی کو بدنام کرنے عوام کو ڈرانے والے شیطان گرفتار









جعلی آرمی والے بن کر لوگوں کو ڈراتے ہوئے یہ درندہ صفت لوگ پکڑے گئے ہیں جنہوں نے آفت و مصیبت کی اس گھڑی میں بھی ہماری پاک افواج و عوام کے درمیان دوریاں و نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی انکو کس نے بیجا تھامقصد کیا تھا یہ بھی جاننا لازمی ہےانکو کس خاص مقصد کے لیے بیجا گیا ہوگا۔جو پاک آرمی کوبدنام کرنے کی گہناونی شازش ہےپاکستان کےدشمن انہی لوگوں سےکام کروا کرپاک آرمی کوبدنام کرنے کی کوششیں کرتے ہیں

Post Top Ad

مینیو