تازہ ترین

Post Top Ad

Wednesday, March 25, 2020

شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں آگ لگ گئی، دھوئیں کے بادل چھاگئے



 شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 5 سے زائد گاڑیاں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
 آگ سے کئی گاڑیاں بھی متاثر ہوگئیں، دھوئیں کے بادل چھاگئے، قریبی پٹرول پمپ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے سے 10 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Post Top Ad

مینیو