تازہ ترین

Post Top Ad

Wednesday, March 25, 2020

وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس سے متعلق ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی



 وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس سے متعلق ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے امدادی ریلیف پیکیج کا مقصد کرونا وبا سے متاثرہ افراد کو ریلیف دینا ہے، پٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل، لائٹ ڈیزل میں 15 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

Post Top Ad

مینیو