تازہ ترین

Post Top Ad

Thursday, April 16, 2020

عرب مشہور گلوکاروں کا کورونا مریضوں کیلئے گیت توجہ کا مرکز بن گیا



چھ عرب مشہور گلوکاروں نے عرب ممالک میں کورونا وائرس کے مریضوں اور صحت کے شعبے کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور سپورٹ کے لیے مل کر ایک گانا ریکارڈ کیا ہے جو توجہ کا مرکز بن گیا۔


عرب نیوز کے مطابق مصری شاعر اور نغمہ نگار مدحت العدل نے عربی زبان کے انٹرٹینمیین ٹیلی ویژن میگزین إي تي بالعربي کو بتایا ہے کہ مصر کے محمد منیر اور تامر حسنی نے مراکش کی سٹار گلوکارہ سمیرہ سعید، تیونس کی صابر ربائی اور لبنان کی معروف شخصیات وائل جسار اور کارول سماحہ نے انت-اقوی نامی ٹریک پر کام کیا جس کا ترجمہ ہے ، آپ مضبوط ہیں۔

Post Top Ad

مینیو