تازہ ترین

Post Top Ad

Monday, April 13, 2020

کورونا وائرس: ثانیہ مرزا نے قرنطینہ میں خود کو فٹ رہنے کا طریقہ بتا دیا



 پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب اور ان کی بھارتی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ازخود تنہائی اختیار کئے فِٹ رہنے کی آسان سی ورزش بتاتے ہوئے بہن انعم مرزا اور بہنوئی اسدالدین کو بھی چیلنج کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی ورزش کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ لاک ڈائون کے دو ہفتے گزر جانے کے بعد وہ اپنے ورک آئوٹ سیشن کو یاد کررہی ہیں۔

Post Top Ad

مینیو