تازہ ترین

Post Top Ad

Friday, April 3, 2020

ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ کی ہدایت پر ہڑپہ پولیس کی کاروائی ناجائز فروش منشیات معہ وٹک سمیت گرفتار


تفصیلات کے مطابق ہڑپہ پولیس نے ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کی ہدایت پر کاروائی کرتے ہوئے 88/12ایل سے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات، وٹک رقم برآمد ہونے پر ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ عابد حسین بھلہ نے مقدمہ نمبر 186/2020 درج رجسٹرڈ کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ عابد حسین بھلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کا مستقبل تاریک کرنے والے اسطرح کے درندے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔

Post Top Ad

مینیو