تازہ ترین

Post Top Ad

Monday, April 13, 2020

کورونا وائرس: مریضوں کی تیمار داری کیلئے روبوٹ ایجاد



 دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ممالک اپنی تگ و دو میں مصروف ہیں، اس بیماری کے باعث ایک لاکھ سے زائد افراد دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں، تاہم ملائیشیا میں سائنسدانوں نے روبوٹ تیار کیا ہے، روبوٹ کا نام میڈی بوٹ ہے جو ہسپتالوں کے وارڈز میں زیرِ علاج کورونا وائرس کے مریضوں کی تیمار دای کرے گا۔

Post Top Ad

مینیو